نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں مقابل فریق کو ایران کی طرح سنجیدہ ہو نا چاہئیے الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اخبار گارڈین کو اٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران کا مذاکرات کرنا ہی ایک مثبت اقدام ہے۔ انھو ...
ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایران ہرگز ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا اور عالمی طاقتوں کو چاہیے کہ ایرانی عوام کے دشمنوں کی جھوٹی رپورٹوں کو مسترد کر دیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کل تہران میں کہا کہ ایران نے جوہری مذاکرات م ...
ہاشمی رفسنجانی کا 82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ الوقت - ایران کے اسلامی انقلاب کے اہم رہنما اور امام خمینی و رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھی اور اسلامی انقلاب کے ممتاز مجاہد آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا 82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو ا ...
ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی اکبرہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
نماز جنازہ جس میں ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپی ...
ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینہ امام خمینی میں منعقدہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
تہران میں حسینہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے منعقدہ مجلس ترحیم میں ...
ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر سعودی عرب کی جانب سے تعزیتی پیغام نہیں بھیجا گیا۔ الوقت - آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر سعودی عرب کی جانب سے تعزیتی پیغام نہیں بھیجا گیا۔
ایسے وقت میں کہ جب زیادہ تر عرب ممالک اور خاص طور پرخلیج فارس کے ساحلی ممالک نے ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت ...